1۔ایک کپ گیہو ں
3۔مسور کی دال 1/4
4۔چنے کی دال /14
5۔ماش کی دال /14
6۔مٹن ایک کلو
7۔دہی ایک کپ
8۔دو درمیانے سائز کی پیاز ۔
9۔لال مرچ کا پاؤڈر ون ٹیبل سپون ۔دھنیے کا پاؤڈر ون ٹیبل سپون ۔ہلدی کا پاؤڈر ون ٹی سپون ۔بھنے ہوئے پسے ہوئے زیرے کا ون ٹیبل سپون ۔
10۔ان مصالوں کو اپ نے پیس لینا ہے مکسی میں ۔
ایک چمچ سونف ۔ایک چمچ زیرہ ۔ایک چمچ ثابت دھنیا ۔ون ٹی سپون اپ نے لینا ہے کالی مرچ ۔چھوٹی بڑی الائچی دو دو تین تین لے لیں ۔لونگ چار پانچ ٹکڑے ۔ایک چھوٹا پیس جائفل کا ایک چھوٹا پیس جاوتری کا ۔
ترکیب ۔ایک کپ گیہوں کو ساری رات بھگو دیں ۔اب اپ نے اس کے اندر ساری دالیں ڈال کر ان کو اچھی طرح سے دھو کر ایک چمچ ہلدی ایک چمچ ائل کے ساتھ چھ کپ پانی کے ساتھ گلا لینا ہے ۔اور گھونٹ لینا ہے اچھی طرح سے ۔
ایک کپ گھی گرم کریں اس میں پیاز کو گولڈن فرائی کریں ۔اب اپ اس کے اندر لہسن ادرک کی پیسٹ ڈالیں ۔پاؤڈر مصالحے ڈال دیں ۔دہی ڈالنے ہیں بہت اچھی طرح سے بھنائی کرتے ہیں ۔صرف اپ نے جو مکسی میں مصالحہ پسا ہے اس کو ہم نے بعد میں استعمال کرنا ہے ۔اب گوشت میں دو گلاس پانی ڈال کے اس کو ککر میں چڑھا دیں یا پھر ویسے ہی گلا لیں ۔گوشت گلنے پر اس کو اچھی طرح سے گھوٹ لیں ۔اب جو ہم نے پسا ہوا گرم مصالحہ رکھا ہے وہ اس کے اندر شامل کر دیں دالوں کو ہم نے گلا کر رکھا ہے وہ شامل کر دیں اور اچھی طرح سے گھونٹا لگائیں ۔مزیدار ریشے دار حلیم اتنی ٹیسٹی بنے گی کہ ساری زندگی دعائیں دیں گے اوپر سے اپ چاہیں تو تلی ہوئی پیاز کو بگاڑ دیں ۔بگار کے بغیر بھی یہ بہت اچھی بنے گی اوپر سے اپ ہرا دھنیا چھڑکیں لیمن سلائس چاٹ مصالحہ ہرا دھنیا ادرک کے ساتھ گارنش کریں
